Description
السلام علیکم جی ڈیوائس بالکل نیو ہے میں نے خریدی ہے اور ایک دن بھی استعمال نہیں کی نئی ڈیوائس 19 ہزار روپے کی ہے اور میں نے ابھی 19 ہزار کی خریدی ہے اور اب میں اس کو بیچنا چاہ رہا ہوں تو مناسب قیمت میں بیچ رہا ہوں جس بھائی کو چاہیے وہ میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں بہت شکریہ