Description
ہم آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں، انتہائی اعلی معیار کے پلاستک سے تیار کردہ شیشے جیسی صاف شفاف بوتل جس میں آپ مختلف دعوتوں، پارٹیوں وغیرہ کے موقع پر اپنے معزز مہمانوں کو اچھے اچھے مشروبات پیش کیجیے، گھر، سکول پارک وغیرہ میں بچوں کی پارٹیز یا پکنک وغیرہ میں بھی مشروبات اور پانی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔