All categoriesDropdown arrow
1 / 5
Rs 1900

HERBAL SHAMPOO AND HEAR OIL

Ashraf Nagar, Karachi
4 days ago
Details
ProductsHair Oils
ConditionNew
Description
کیا آپ اپنے کمزور اور گرتے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں؟ یا روز روز گرتے بالوں کی وجہ سے آپ بھی گنج پن کے شکار ہوچکے ہیں۔؟ یا آپ کے بالوں کی چمک مانند پڑگئی ہے اور بال روکھے ہوچکے ہیں۔؟ بازار میں موجود مختلف قسم کے ہیئر آئل اور شیمپو استعمال کرکر کے تھک چکے ہیں لیکن آپ کو کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہورہا ہے تو پریشان ہونا چھوڑ دیجئے کیوں کہ ہمارے پاس ہے آپ کے بالوں کے تمام مسائل کا حل آپ صرف ایک بار سوغات حرمین کا آرگینک ہئیر آئل اور شیمپو آزما کر دیکھ لیجئے ہم امید کرتے ہیں کہ صرف چند روزہ استعمال سے ہی آپ کے بالوں کی خوبصورتی نکھر کر واپس آجائے گی (ان شاءاللہ) سوغات حرمین کا آرگینک ہئیر آئل اور ہربل شیمپو آپ کے بالوں کی کمزوری، بالوں کا ٹوٹنا، روکھا پن اور دو مونہہ بالوں کا خاتمہ کرکے بالوں کو مضبوط، گھنے لمبے اور چمکدار بناتے ہیں۔ قیمت: آرگینک ہئیر آئل 150ml صرف1200 روپے ہربل شیمپو 170ml صرف 700 روپے ڈیلوری فری آرڈر دینے کےلیے ابھی رابطہ کیجئے (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1095589260
Report this ad