Description
السلام علیکم پیارے دوستو میں اپنی مرغیاں سیل کرنا چاہتا ہوں اپنا مکمل شوق ختم کر رہا ہوں تو میرے پاس اس میں ہیرا پیور پیپر وائٹ اس کے علاوہ مشکی اس کے علاوہ اور بھی دو میانوالی کی مرغیاں ہیں ان میں سے تقریبا دو تین یا چار مرغیوں نے جو ہے کرک مری ہوئی ہے ٹھیک ہے تو ہر مرغی کا علیحدہ علیحدہ ریٹ ہے اگر کوئی