Description
ساڑھے پانچ فٹ کا پنجرہ ہے۔بلکل نیا ہے ابھی ہفتہ پہلے بنوایا ہے۔کہیں بھی زرا سا بھی زنگ نہیں لگا۔پرالی ڈال کر مرغیاں رکھی ہیں اس لئے گندا بھی نہیں ہوا ۔ تین خانے ہیں اور ہر خانہ پونے دو فٹ کا ہے۔کافی مضبوط اور وزنی بھی ہے۔ جس کو چاہے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
(Chat with seller)