Description
اسلام وعلیکم ۔۔ سردیوں میں اپنے ھر قسم کے پرندوں اور مرغیوں کے لئے انتہائی اعلیٰ دانہ جوکے 15,20 مختلف قسم کے دانوں کو مکس کرکے تیار کیا جاتا ھے آج ھی منگوائے ۔۔ ھمارے مکس دانے کی چند خصوصیات
1) تمام اجزاء اجناس اے کوالٹی کے ھوتے ھے جبکہ مارکیٹ میں موجود مکس دانوں میں بی اور سی ں گریڈ کے دانے اجناس شامل کیے جاتے ھے۔۔
2) مکس دانے میں مختلف دانوں اجناس کی شمولیت کے لیے ایک خاص ترتیب کی ضرورت ھوتی ھے ،مارکیٹ میں موجود مکس دانے کو بے ہنگم ترتیب سے تیار کیا جاتا ھے جس سے پرندوں کا وزن اور انڈے کی پیداوار زیادہ ھونے کی بجائے کم ھوتی رھتی ھے۔۔
3) مکس دانہ میں موجود تمام اجزاء قدرتی ھوتے ھے اور اس کے استعمال سے انڈوں کا ذائقہ فرمی انڈے کے برعکس انتھائی لزیز ھوتا ھے جبکہ انڈے کی طاقت بھی فرمی انڈے کے مقابلے کھی گنا زیادہ ھوتی ھے۔اور چھوٹے چوزوں بچوں سے لے کر بڑے پرندوں ھر عمر کے پرندوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ھے
4) اعلیٰ اجزاء سے تیار کردہ مکس دانے سے ھر قسم کے پرندوں کی صحت انتھائی تندرست رھتی ھے اور ادویات استعمال کرنے کی ضرورت پیش نھیں آتی اور پرندہ ھر قسم کے موسم کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت قدرتی طور پر حاصل کر لیتا ھے
5) کمرشل فیڈ اور بازار میں موجود بی اور سی گریڈ مکس دانے 150 سے 200 روپے کلو میں فروخت ھور رھا ھے جبکہ ھمارا اے پلس گریڈ مکس دانے کی قیمت بھی ھم نے انتھائی مناسب 200 روے کلو رکھی ھے۔
Cargo : All Pakistan Belti Available ( 100 rupees 10 kg,400 rupees 50 kg bori)
Rate : 200 per kg
Minimum Order : 10 kg
Cntct : o31o97oo177 wtsp
Zero. three. three. six. nine. five. five. five. zero. seven. five
Light susex,Plymouth , wyandotte, RiR ,golden misri ,ayam cemani ,light brahma ,cochin , Aseel ,murgha ,murghee , parrots ,gray parrot ,green parrot ,dove ,turkey , Shamo , o Shamo , love birds , fancy birds , teetar , batair , goat farming ,goats , beetal , bakri ,Toota ,kabootar , Aseel murgha ,Aseel murghee ,peela ,jawa ,java aseel ,white heera , parrot beak , murghee Dana , mix Dana , pets food ,