Description
ملازمت
* گلشنِ اقبال الادین پارک قریب میں دوکان پر کام کرنے کیلئے ہیلپر ملازم کی ضرورت ہںے
* عمر : 18 سے 35 سال
* ماہانہ تنخواہ : 16000
* بونس : ایک تنخواہ سالانہ
* ورکنگ ٹائم : 11am سے 9pm
* شناختی کارڈ لاذمی
* قریب رہنے والے حضرات اور gym مشین کا کام کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
* رابطے کے لئے
0|3|3|3|1|5|5|1|1|3|5