Description
ویتنام پیور ہیرا پیپر وائٹ مادی ،
بلو اور پیلی نلیاں آنکھ اور پیلی ہے
اچھے گنڈ جوڑ میں ہے
سٹینڈگ پوزیشن آؤٹ کلاس ہے ما شاءاللہ سے
باقی قیمت بھی مناسب بس 10000 ہے
عمر تقریباً **2 سال* ہے ی *
*انڈوں کڑک ہر چیز کی گارنٹی** ہوگی ان شاءاللہ
اور ہاں ٹیل کریز میں ہے
*لوکیشن لاہور ہے کارگو دستیاب* ہے
*قیمت اور ویڈیو* کیلئے انباکس کریں
*کال صرف* اس نمبر پر کریں
/0/3/0/0/4/3/1/2/0/7/7/