Description
السلام علیکم میرے پاس پانچ عدد پنجرے ہیں ٹاور ایک ٹاور میں چار خانے ہیں اور نیچے ٹائر بھی انسٹال ہے ہیوی ڈیوٹی ویٹ لگا ہوا ہے تمام دروازوں پے۔۔۔ مضبوط لوہے کی چادر ہے جو کہ سات سے اٹھ
کلو وزنی ہے۔اور بہت مضبوط اور وزنی پنجرے میں نے خود بنوائے ہیں۔جس بھائی کو بھی چاہیے وہ مجھ سے ڈائریکٹ واٹس ایپ پہ رابطہ کر سکتا ہے۔۔اور یقینا اپ سب کو دل سے پسند ائیں گے
ایک ٹاور پنجرا چار خانے والا 23000
ٹوٹل 5 ٹاور ہیں