Description
ہمارے پاس Rechargeable ہیرنگ ایڑ بھی دستیاب ہیں
کیا آپ اونچا سنتے ہیں؟
کیا آپ کے کانوں میں شور آتا ہے؟
کیا آپ کا بچہ سنتا اور بولتا نہیں ہے؟
جدید ترین کمپیوٹرائزڈ مشینوں پر سماعت کے ٹیسٹوں کی سہولت
جدید ترین آلہ سماعت کی رپیرنگ، پروگرامنگ اور فٹنگ کی سہولت
اونچا سننے والوں کیلیے کان کے اندر نظر نہ آنے والے آلہ سماعت. ہمارے پاس Rechargeable ہیرنگ ایڑ بھی دستیاب ہے