All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 17,500,000

hall and house

Babu Sabu, Lahore
5 hours ago
Highlights
FurnishedFurnished
Bedrooms6+
Bathrooms6
Area9
Details
Construction StateFinished
Area unitMarla
Features
Drawing RoomDining RoomKitchen
Description
2018 کا تعمیر شدہ نیا گھر ہے پندرہ فٹ گلی ہے۔ 9 مرلہ ہال ہے جس میں تین مرلہ لینٹر والی گیلری بھی ہے ۔ ایک سائیڈ سے سیپرٹ سیڑھی اوپر جا رہی ہے ۔اوپر چار بیڈ روم بمعہ اٹیچ باتھ روم ہیں کچن ٹی وی لاؤنج بھی ہے ۔واش روم کے اندر المونیم کی الماریاں اور کمروں میں لکڑی کی الماریاں تیار ہیں ۔اس سے اوپر دو کمرے اٹیچ واش روم ہیں اور باقی جگہ گارڈن وغیرہ کے طور پر ہے تین لینٹر ڈالے ہوئے ہیں انتہائی مناسب قیمت ڈیمانڈ کر رہے ہیں تاکہ جلد رقم ملنے پر اگلا پلان مکمل کیا جائے جگہ رینٹ پہ بھی چڑھی ہوئی ہے تیس ہزار رینٹ بھی مل رہا ہے تین سنگل فیز گھریلو میٹر اور ایک تھری فیز انڈسٹری میٹر لگا ہوا ہے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1099094295
Report this ad