Description
*Natural Growth Oil*
سلفیٹ، پیرابن اور دوسرے نقصان دہ اجزاء سے پاک ہے۔ یہ ہماری جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے۔ بالوں کو لمبا کرتا ہے۔ بالوں میں سے خشکی اور سکری کو ختم کرتا ہے۔ دو منہ بال ختم کرتا ہے۔ گرتے بالوں کو روکتا ہے اور مضبوط بناتا ہے۔ بالوں کی گروتھ میں اضافہ کرتا ہے۔ بالوں میں خوبصورتی اور دلکشی پیدا کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے بالوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
*Price: 920*
*Quantity: 100ml*