All categoriesDropdown arrow
1 / 3
Rs 1800

Hair oil and shampoo

Nazimabad, Karachi
2 days ago
Details
ProductsHair Oils
ConditionNew
Description
کیا آپ کے بال گر رہے ہیں۔۔؟ کیا آپ کے بال روکھے ہورہے ہیں۔۔؟ کیا آپ کے بالوں کی چمک مانند پڑ گئی ہے۔۔؟ بالوں میں خشکی ہوگئی ہے۔۔؟ یا آپ کے بال لمبے نہیں ہورہے ہیں۔ بال آگے سے نہیں اگ رہے ہیں تو جناب۔۔۔۔! جب کیمیکل والا شیمپو استعمال کروگی تو اتنے مسائل تو ہونگے ہی نا۔ اس کا صرف ایک ہی حل ہے۔۔۔ آرٹیفیشل اور مصنوعی طور پر کیمیکل سے تیار کیا گیا ہئیر آئل اور شیمپو کےااستعمال سے فوری طور پر اجتناب کیجئے کیوں کہ یہ نا صرف آپ کے بالوں کو کمزور اور خراب کرتی ہے بلکہ مختلف قسم کے موذی بیماریوں کا سبب بھی بنتی ہے۔ اپنے جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ اپنے بالوں کے صحت کا بھی خیال رکھیئے اس لیے آپ استعمال کریں خالص اور مفید دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا سوغات حرمین کا ہربل ہئیر آئل اور ہربل سکاکائی شیپمو کیوں کہ سوغات حرمین کا ہئیر آئل اور شیمپو آپ کے بالوں کے تمام مسائل کو حل کرتی ہے۔ مفید دیسی جڑی بوٹیوں سے بنا ہربل ہئیر آئل اور ہربل شیمپو نا صرف آپ کے بالوں کو مضبوط، چمکدار، اور محفوظ بناتی ہے بلکہ آپ کے بالوں کو لمبے اور گھنے کرکے آپ کی شخصیت کو پرکشش بنادیتی ہے۔ ابھی سوغات حرمین کا ہئیر آئل اور ہربل سکاکائی شیمپو استعمال کیجئے اور اپنی زندگی بدلیں۔۔ آرڈر کےلیے یا مذید تفصیلات کے لیے ابھی رابطہ کیجئے (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097045451
Report this ad