Description
double door higher ka freezer hai bahut hi jabardast hai اگر کسی کو چاہیے ہو تو جلدی سے رابطہ کرے کل نہیں کسے نے دیکھی مزہ لیے اجدا اجدا ائے ہائے اوئے ہوئے بدوبدی
دراصل یہ فریزر ہوٹل پر استعمال ہوئے ہیں ہوٹل والا اب ہوٹل کو سیل کر رہا ہے جس کا کر کے اپنے فریزر بھی بہت ہی سستے داموں فروخت کر رہا ہے اس لیے دیر نہ کریں اپ کو نمبر شو ہو رہا ہوگا اس نمبر پر کال کیجئے فورا سے پہلے یہ شیر شاہ کلونی ایل ڈی اے ایونیو ون کے بالکل ساتھ ہے
(View phone number)