ایڈ کو غور سے پڑھا کریں کیونکہ بار بار ایک ہی بات اپ لوگ پوچھتے ہیں 1 ٹن کا اے سی ہے 1.5 ٹن کا نہیں ہے تو ایڈ کو ذرا غور سے پڑھ کے پھر مجھے میسج کیا کریں یہ اردو میں اس لیے لکھ رہا ہوں تاکہ اگر انگلش نہیں پڑھنی اتی تو چلیں اپ کو اردو میں سمجھ ا جائے
hair DC inverter AC+ heater fore sale
100% in working non repair no leakage
self cleaner function
4 years used no warranty available
ab 5th year start ho gaya
just serious buyers contact