Description
لسلام عليكم
#ھیرآئل
جی بھائی بہنوں کیسے ہیں آپ
پیش خدمت بالوں کے لیے خاص ھیر آئل
، کیمکل اور ہر طرح کی مضر اشیا سے پاک
جڑوں سے نکلتے بالوں کو روکتا ہے
درمیان سے ٹوٹتے بالوں کو روکتا ہے
دو منہ والے بالوں کو درست کرتا ہے
خشک رف بالوں کو ترو تازہ کرتا ہے
بے رخے بالوں کو خوبصورت بناتا ہے
بالوں کو چمکدار کرتا ہے
بالوں کو نرم و ملائم کرتا ہے
یہ فائدے کچھ بارے لگانے سے حاصل ہونے والے ہیں
اسکے علاوہ کچھ ہفتوں یا کچھ ماہ تک لگانے سے بال لمبے اور کالے ہونا ممکن ہے
قیمت 60 ایم ایل 700روپے