All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 1000

Hair And Care Growth Oil

Muslim Town, Bahawalpur
3 days ago
Details
ProductsHair Oils
ConditionNew
Description
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار یہ تیل کسی بھی قسم کے مضر اثرات سے پاک ہے بال لمبے گھنے کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو قدرتی چمک دیتا ہے بال گرنے کے عمل کو روکتا ہے گنجے پن کو دور کرتا ہے دو شاخہ اور کھردرا پن ختم کرتا ہے پہلے مرحلے میں بالوں کے سفید پن کو کم کرتا ہے مستقل استعمال سے سفید بالوں کو قدرتی سیاہ کرتا ہے طریقہ استعمال روزانہ رات کو بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور اچھے سے مساج کریں صبح سر دھو لیں اگر ایک آدھ دن لگا رہنے دیں تو بھی کوئ حرج نہیں بہترین رزلٹ کے لیے تیل کو شیشے کے جار یا بوتل میں رکھیں ایک ہفتے کے روزانہ استعمال سے واضح فرق محسوس ہوگا اور اگر ایک مہینے متواتر استعمال سے فرق محسوس نہ ہو تو ثبوت دے کے اپنی رقم واپس لے لیں 100 ml 200ml DC according to aera 100/ money back garunty Oder ky liy what's up kijy (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1093401981
Report this ad