Description
Growbal Herbal Hair Oil
قدیم آیوروک اور قرابادین یونانی کے مطابق کئی سالوں کے تجربات کے بعد تیار کیا ہوا ہیئر ٹانک ہے جو ہر قسم کے کیمیکل سے پاک خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے اس کے استعمال سے چند دنوں میں بال گرنا بند ہو جاتے ہیں اور بال لمبے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
نوٹ: سردھونے کیلئے ہربل شیمپو استعمال کریں۔