Description
السلام علیکم محترم ایک سے لے کر چار ٹن تک دو سے تین ماہ گھر کا استعمال شدہ اے سی ڈی سی انورٹر ہیٹ اینڈ کول بما ڈبہ اور وارنٹی کارڈ کے خریدنے کے لیے میرے پرسنل اوپر دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ہمارے پاس تمام ایسز اور ان کی ڈیٹیل اور ویڈیو موجود ہےجہاں سے یہ اترے ہیں اس کے علاوہ ڈبہ پیک اے سی مارکیٹ سے کم پرائز پر خریدنے کے لیے رابطہ کریںاس کے علاوہ 8عدد Tclاور ڈولنس کمپنی کہ 1.5 ton کہ اے سی ہیں جو کہ لگانے کے دس دن بعد اتار لیے گئے ہیں کسی مسئلہ کی . وجہ سے ان کے ڈبہ اور گارنٹی کارڈ موجود ہیں یہ تمام اے سی بی کم قیمت پر خریدنے کے لیے پرسنل رابطہ کریں