Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ گو پرو بہت ہی کم استعمال ہوا ہے سکرین اور لینز پر پروٹیکٹر لگے ہوئے ہیں دو بیٹری سیپریٹ چارجر ڈبی ایکسٹرا اور ساتھ گو پرو کی اوریجنل کیبل میٹ فنش ماؤنٹ اور ایک عدد ساتھ کیری کرنے والا بیگ اس کے علاوہ ایک ماؤنٹ کا پیکٹ ہے جو مارکیٹ سے 5000 کا لیا تھا وہ ساتھ سرپرائز گفٹ دیا جائے گا قیمت بالکل جائز ہے کیمرہ
بالکل نیا ہے
Package
Gopro Hero 7 Black Camera 10/9 01
Gopro Camera Mount 01
Gopro Original Battery 10/10 1
Gopro Changing Cable Original
Gopro Screen & Lense Protector Installed
Gopro 2 Extra Battery + Charging Box
Gopro Hard Shell Cary Bag 01