Description
گوگل پکسلز 5 ۔5 جی 8/128
کنڈیشن 10/9 نان پی ٹی اے موبائل ہے اور یہ پیچ نہیں ہوگا صرف وائ فائی پہ چلے گا 4 سے 6 ماہ ہوگۓ ہیں استعمال کررہا ہوں کوئ مسئلہ نہیں آیا کیمرہ اور استعمال
کے لحاظ سے آؤٹ کلاس ہے ماشاءاللہ
[(View phone number)] اس نمبر پر واٹزاپ اور کال کرسکتے ہیں
[(View phone number)] اس نمبر پر صرف واٹز آپ
زیرو تین ایک تین پانچ دو ایک تین تین چار سات