Description
*گولڈن مصری مرغا برائے فروخت*
گھر کا پلا ہوا ~ صحت مند گولڈن مصری دیسی مرغ فار سیل ~ سردیوں میں دیسی گوشت کھائیں اور مزیدار یخنی پئیں ~ انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہے ~
لوکیشن ~ ~ ~ جوہر ٹاؤن لاہور
وزن ~ ~ ~ 1600 / 1700 گرام
قیمت ~ ~ ~ 1100 فی کلو (زندہ)