Description
اسلام علیکم! احباب
گولڈن مصری فریش انڈہ سٹارٹر مرغیاں دستیاب ہیں۔
پوری سردیاں گھر میں انڈے دے گی
قیمت 1300 روپے مرغی کی اور 1200 روپے مرغے کی، وزن 900 سے 1200 گرام تک، عمر 135 دن
مرغی کو تمام ویکسین کروائیں ہیں.
جس کسی بھائی کو چاہیے رابطہ کر سکتا ہے کارگو کی سہولت صرف پنجاب کی ہے