Description
السلام علیکم!
میں ایک محنتی اور سمجھدار شخص ہوں، اور طلاق کے بعد زندگی کے نئے آغاز کی تلاش میں ہوں۔ میں ایک ایسے شریکِ حیات کی تلاش میں ہوں جو محبت، اعتماد اور عزت کی اہمیت سمجھتا ہو۔
*میرے بارے میں:*
- *عمر:* [34 سال]
- *پیشہ:* [آپنا کاروبار ]
- *شخصیت:* محنتی، ہمدرد اور خاندان سے محبت کرنے والا۔
*جو میں چاہتا ہوں:*
- *عمر:* [کوئی بھی عمر ہو]
- *شخصیت:* سمجھدار، نرم دل اور ایماندار۔
*رابطہ کریں:* انباکس میں رابطہ کرے