Description
السلام علیکم میں بکری سیل کر رہا ہوں تین بکریاں ایک بکرا ہے ایک بکری کے ساتھ ایک بچہ ہے مادہ دوسری بکری کے ساتھ دو بچے ہیں دونوں مادہ تیسری بکری سنگل ہے اور ایک بکرا ہے جس بھائی کو بھی چاہیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں او ایل ایکس پر رپلائی نہیں ملے گا اور پیسے فائنل ہے