All categoriesDropdown arrow
1 / 12
Rs 35,000

Goat with Baby Goat | Bakri aur Sath mein Bachi | بکری اور بچی

Chatha Bakhtawar, Islamabad
1 day ago
Details
SexPair
Age14
Description
یہ ایک بکری ہے۔اس کی عمر 14 مہینے ہیں۔ دانتوں سے 4 ہے۔ پہلی دفعہ بچی دی ہے۔ بچی کی عمر تقریباً 2 ماہ ہے۔ بچی نے کھانا بھی شروع کیا ہے۔حالت آپ کے سامنے ہے۔موسم بھی آپ کے سامنے ہے۔موسم کی وجہ سے کافی کمزور ہو گئی ہے۔جس کو سمجھ ہو وہ رابطہ کریں۔جس بھائی کو سمجھ نہ ہو برائے مہربانی بکری سے دور رہیں خواہ مخواہ بعد میں پریشانی ہوگی۔موسم ابھی بھی گرم نہیں ہے تو لہذا سمجھ رکھنے والے بھائی ہی رابطہ کریں۔کسی قسم کی ڈلیوری نہیں کرنی۔اگر ہزاروں لگا کر بکری خرید رہے ہیں تو چند سو کا پیٹرول لگا کر اسلام آباد اور پنڈی والے حضرات خود آ کر دیکھ لیں۔میں خود خریدتا اور بھیجتا ہوں تھوڑا سا، مناسب سا منافع رکھتا ہوں۔ برائے مہربانی سمجھدار ساتھی ہی رابطہ کریں۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097748873
Report this ad