All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
Goat Milk for sale\ بکری کا دودھ 0
1 / 3
Rs 550

Goat Milk for sale\ بکری کا دودھ

Multan Road, Lahore
2 weeks ago
Details
SexFemale
Age1
Description
آپ کا بھروسہ ہماری جیت پورا لٹر 550 میں ہم نے پوری کوشش کی آپ کو خالص بکری کا دودھ بغیر کسی ملاوٹ کے اور مناسب قیمت میں پہچانے کی اسلامی آباد میں گوٹ ملک پیکنگ میں 1200 کا لٹر سیل ہو رہا ہے جبکہ اس میں سے کریم نکال لی جاتی ہے ہمیں فخر ہے کہ ہمارا دودھ فریش اور خالص ہونے کے علاؤہ ملاوٹ سے پاک ہے اس دودھ کو پینے سے یہ بچوں کی صحت اچھی اور گروتھ میں تیزی آتی ہے کیونکہ یہ دودھ جلدی جسم کا حصہ بنتا ہے بکری کا دودھ پینے سے رنگ صاف اور سفید ہوتا ہے بکری کا دودھ بڑوں کیلیے بھی ٹانک کا کام کرتا ہے بکری کے دودھ کے مزید فایدے جانچنے کیلئے گوگل سرچ کریں شکریہ منجانب چھابڑی گوٹ فارم لاہور
Location
Pakistan
Ad id 1090236635
Report this ad