Description
*تمام چھوٹے بڑےگوٹ فارمر جنہوں نے گھروں یا چھتوں پر بکریاں بکرےپال رکھے ہوئے ہیں ان سب کے لیے سستے ترین اور معیاری پلاسٹک پیلیٹ جو کہ اپنی مثال آپ ہیں*۔
جن کے استعمال سے:-
• سردیوں میں بکریوں کا ٹھنڈے فرش کا مسئلہ ختم
• بار بار صفائی کا مسئلہ بھی ختم
• فرش پر رہنے کی وجہ سے ان کی ٹانگوں کے مسئلے کا حل
*اور سب سے اہم بات اس کے لیے نہ تو کسی اینگل کی ضرورت ہو اور نہ ہی کسی قسم کے فریم کی بس لائیں آپس میں جوڑیں اور فرش پر ڈال کر استعمال کریں*
*Weight Capacity 150 - 200/kg*
Size. 1x1 Foot
*Rs. 350/- Per Piece*
2- inch + above on Floor