All categoriesDropdown arrow
1 / 14
Rs 65,000

Goat / Bkary / Healthy Goats / Desi / White Goats for sale

Sabzazar, Lahore
22 hours ago
Details
SexFemale
Age3
Description
Dessi Cross Doughli Gaban Bakri is available for sale. بکری بہت زبردست ہے ، ایک دن کا تین کلو دودھ دیتی ہے ، ایک چھوٹی فیملی کے لیے بہت بہترین ہے ، ماشاءاللہ مکمل تندرست ، صحت مند حالت میں ہے ،،، اتنی بہترین بہری کو دل تو نہیں کرتا بیچنے کو ، لیکن صرف اس وجہ سے بیچ رہے ہیں کہ ہمارے پاس اپنے گزارے کیلئے اور بھی جانور ہیں ، اس نے اگر بچے دے دئیے ،، تو ہمارے پاس مال بہت زیادہ ہو جانا ,, ہماری گنجائش نہیں ہے اتنا مال رکھنے کی ،،،، ان شاءاللہ اگلے ہفتے تک قوی امید ہے کہ بکری نے بچے دے دینے ہیں ،،،
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098486474
Report this ad