All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
‏Gillette Fusion 5+1 (Made in UK) + Dimension Aftershave ( Made in UK) 0
1 / 15
Rs 7000

‏Gillette Fusion 5+1 (Made in UK) + Dimension Aftershave ( Made in UK)

New Multan, Multan
5 days ago
Details
ProductsFacial Machines
ConditionNew
Description
‏ ‎امبر ، قیمتی لکڑیوں اور ہرن کی خوشبو ( کستوری ) سے بنا انگلینڈ ‎کا بہترین خوشبو دار سپرے جسے آپ شیو کے بعد یا بغیر شیو کے ‎چہرے پر لگا سکتے ہیں جس سے آپ کا چہرہ مہک اٹھتا ہے اور ‎جلد پر اگر شیو کی ہو تو بیکٹیریا ، جلن، شیو دانے اور چبھن دور ‎کر کے ملائم اور چھوٹے بڑے بلیڈ کے کٹ جلد ٹھیک کرنے ‎میں مدد دیتا ہے اور ساتھ ہی چہرے کو خوشبودار بنانے کے ‎ساتھ ساتھ تازگی بخشتا ہے۔ اعلیٰ کوالٹی کا آفٹر شیو ہے جسے ‎انگلینڈ کا مشہور برانڈ “ نیکسٹ” بناتا ہے۔ + ‎ جیلیٹ فوشن اعلیٰ کوالٹی میں برطانیہ کا بنا ہوا ‎ریزر ہے ۔ جو ایک بلیڈ سے آپ کو 20 شیو دیتا ہے ۔ اس ‎کے ساتھ تین نئے بلیڈز ہیں ۔ اس میں Gillette Fusion Gillette Fusion 5+1 Gillette Fusion Power Gillette Fusion Glide Gillette Fusion Proglide ‎ان تمام کے بلیڈز لگ جاتے ہیں اور آسانی سے مارکیٹ ‎سے مل بھی جاتے ہیں۔ ============•============•===== Package Price : Gillette Razor = 4500/- Dimension Aftershave = 4000/- Total = 8500/- Discount Price = 7000/- آپ کو دونوں چیزیں سات ہزار میں مل جائیں گی
Location
Pakistan
Ad id 1092732724
Report this ad