Description
Genuine iPhone Handsfree.
Model: A-1748.
Serial No: FN(View phone number)R8A
(You can check yourself it’s serial number
with 3U Tools on Computer or Laptop to check if it’s original or fake handsfree).
Made in Vietnam.
Good Condition.
Left/Right Woofers.
Play/Pause Button + Mic.
Volume Up/Down Controller.
Quality Sound By Apple.
Market Price is 5000 To 7000.
==================================
اوریجنل ایپل کی نئے ماڈل A-1748 کی اچھی حالت
میں ہینڈ فری ہے
آپ 3U Tools سے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر اس کا
سیریل نمبر چیک کر
سکتے ہیں اگر تار پر لکھا ہوا نمبر اور کمپیوٹر پر آیا ہوا نمبر
ایک سا ہوا تو مطلب ہینڈ فری اصلی ہے ورنہ یہ نقلی
ہے اسکا زبردست ساؤنڈ ایپل کمپنی کی پہچان ہے اور
مائیک کوالٹی بھی بہت زبردست ہے چاہے آپ کال
یا میوزک سننے ، بات کرنے ، گیم کھیلنے یعنی سب کیلئے
بہترین ہے۔ مارکیٹ قیمت اوریجنل ہینڈ فری کی پانچ
سے سات ہزار ہے۔