Description
اسلام و علیکم!
2.5 ماہ کی کنفرم گبہن بکری ہے۔
پہلی بار کی گبہن ہے۔
ابھی دو دانت ہوئی ہے۔۔۔۔
یہ بتاتا چلوں کہ بس سائز کی چھوٹی ہے۔
گھر کی پلی ہوئی گارنٹی والی بکری ہے۔
1OO% healthy, active and vaccinated Animal.
مناسب پرائس ہے، اور فائنل ہے.
لوکیشن بہاولپور کارگو ناٹ اویل۔۔۔۔خود آ کر چک کر کے لیں جائیں۔
شکریہ۔