Description
ایف ایکس 1988 ماڈل
ایبٹ اباد نمبر
ڈیمانڈ 3 لاکھ
نمبر پلیٹیں اوریجنل ہیں
پٹرول اور سی این جی پہ ہے ٹائر زبردست ہیں
حصے میں کوئی کام نہیں ہے انجن گیر زبردست حالت میں ہے
باڈی اور فرش زبردست حالت میں ہیں
پٹرول کی ایوریج بہت زبردست ہے
ٹیپ اور سپیکر لگے ہوئے ہیں گاڑی کے کارپیٹ ,میٹ اور سیٹیں زبردست حالت میں ہیں
گاڑی کا فرنٹ اور اندر سے گاڑی اپنی اصلی حالت میں ہے اور باہر سے گاڑی شاور ہے
گھر کے استعمال کے لیے بہترین گاڑی ہے
گاڑی میں کوئی کام نہیں ہے
مناسب قیمت ہے
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں شکریہ
0/3/4/6/8/6/1/1/6/1/2