Description
ڈبل بیڈ سائیڈ کے دونوں ٹیبل کے ساتھ
تین پلو والی لکڑی کی الماری
برتنوں والی الماری تین پلو والی
ڈریسنگ ٹیبل
استری سٹینڈ
یہ سارا سامان ایک ہی رنگ میں اور ایک ہی سیٹ کا ہے
کنڈیشن بالکل صاف ہے صرف ایک سال استعمال ہوا ہے
لوکیشن شورکوٹ سٹی
(View phone number)