All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
furniture and trank patian 0
1 / 7
Rs 180,000

furniture and trank patian

Mankera, Bhakkar
2 days ago
Details
ConditionNew
Description
السلام علیکم! کسی بھائی کو جہیز کے لئیے فرنیچر اور پیٹیاں ،ٹرنک درکار ہوں تو سیکنڈ ہینڈ فریش حالت میں سامان برائے فروخت ہے۔۔ مارکیٹ سے انتہائی مناسب ریٹ سے مل جائے گا ۔۔ 1-پیٹیاں ،ٹرنک ۔فرنیچر سے الگ مل جائیں گے ۔۔ 2- فرنیچر میں سے الگ ایٹم نی ملے گا ۔۔ گوہر والا ،تحصیل منکیرہ ضلع بھکر اور گرد و نواح کے لوگوں کے لئیے زیادہ موزوں ہے ۔۔ سامان تفصیل ۔۔ 1:پانچ سیٹر صوفہ بمعہ گدیاں۔۔۔ 2: ساڑھے چھے بائی چھ کا ڈبل بیڈ اورجنل لکڑی کا۔۔بمعہ اچھا فوم نیو ۔۔ 3: سنگھار الماری. . . 4: ڈائینگ ٹیبل بمعہ 4 کرسیاں . . . 5:پانچ بائی ساڑھے چھ کا برتن شوکیس. . . 6:دو پیٹیاں پانچ فٹ والی بمعہ فریم. . . 7:دو باکس تین فٹ فل سائز. . . 8:دو باکس اڑھائی فٹ. . . . 9:ایک باکس دو فٹ۔۔۔۔۔ باقی اگر کوئی تفصیل چاہیے تو رابطہ نمبر۔۔لوکیش ۔۔۔گوہر والا ،ضلع بھکر (View phone number) (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1092930938
Report this ad