Description
صرف خواتین کے لئے ہے۔ مردوں کا داخلہ منع ہے۔ مکمل فرنیچر اے سی فریج اوون ٹی وی ہر چیز موجود ہے۔ یہ فلاٹ نہیں ہے بلکہ گھر ہے ۔ فسٹ فلور پہ تین کمروں میں سے ایک ہے۔ ایپوریم مال سے واکنگ ڈسٹنس پر ہے۔ انتہائی محفوظ اور پُرسکون ایریا ہے۔ 24 گھنٹے گلی میں گارڈ موجود ہے۔ مزید معلومات کے لئے۔ نیچے دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
34
651
77
972
نوٹ!!! یہ میرا اپنا گھر ہے اسلئے آپکو کسی قسم کا کوئی کمیشن نہیں دینا پڑے گا۔