All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Fully Automatic Suction Pump Water Sensor Device 0
1 / 2
Rs 10,000

Fully Automatic Suction Pump Water Sensor Device

Tariq Road, Karachi
5 days ago
Details
Is DeliverableNo
Price10,000
ConditionNew
Description
(میٹرکس آٹومیٹک واٹر سینسر سیکشن پمپ ڈیوائس) آپ گھر پر ہوں یا نہ ہوں. نہ رات میں جاگنے کی ضرورت پڑے گی. نہ بار بار پمپ آن کر کے پانی چیک کرنا پڑے گا. یہ ڈیوائس لائن میں پانی آتے ہی آٹومیٹک سیکشن پمپ کو آن کرا دے گی. اور جب پانی آنا بند ہو جائے گا لائن میں تو سیکشن پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا. اور انڈر گراؤنڈ ٹینک فل ہو جانے پر بھی پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا. Max Load: 2 HP Pump 1 Year Device Warranty 1 week Device Checking Warranty Save Water Save Electricity Save Time Save Pump Model WLC:302
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1089193974
Report this ad