Chair is Totally New
یہ Chair بلکل نئی ہے بہت کم استعمال ہوئی ہے
پوشش نئی اچھی کوالٹی کے لیدر میں بنی ہے
جیک اور Wheels بھی نئے ہیں
چئر کی Base مظبوط وزنی لوہے کی ہے، مارکیٹ میں ملنے والی چئیرز میں ہلکے لوہے کی بیس یا نارمل پلاسٹک کی بیس ہوتے ہیں جو کچھ وقت میں خراب ہو جاتی ہے
ہمارے پاس اور بھی مختلف Office Chairs اور Computer Tables موجود ہیں
لوکیش: رشید آباد نزد سدھو پورہ، غلام محمد آباد ، فیصل آباد