Description
کل وقتی یا پارٹ ٹائم با اخلاق ایگزیکٹو شیف کی ضرورت ہے-
ویلنشیاسوسائٹی لاہور کے قریب UET ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میں گھر یلو ڈیوٹی کیلئے ایگزیکٹو شیف کی ضرورت ہے_
اہلیت:
1. اصل قابل استعمال شناختی کارڈلازمی ہے-
2. پولیس تصدیق رپورٹ لازمی ہے-
3. قابل تصدیق کم از کم 10سالہ تجربہ لازمی ہے-
4. لاہور کے دو رہائشی افراد/ اداروں کے حوالہ ضرورت ہے جہاں پہلے کام کیا ہے-
5. ترجیح - ڈپلومہ ہولڈراور معروف ہوٹلنگ ادارہ میں تجربہ رکھنے والے امیدوار کودی جائےگی-
6. ایگزیکٹو شیف / کک ایک وقت میں گھر یلو پارٹی کی حالت میں لوگ 40-50 کا کھانا بنا سکے-
7. ایگزیکٹو شیف مندرجہ ذیل کھانےتیار کرنے میں ماہرہو__
• ہسپانوی (SPANISH) کھانے
• فرانسیسی (FRENCH) کھانے
• کانٹی نینٹل کھانے
• چینی (TAHI) / کھانے
• افغانی کھانے
• اٹالین کھانے
• بچوں کلیے فاسٹ فوڈ اور سنیکس کی فوری طور پر تیاری
• بیکنگ پکوان
• پاکستانی کھانے) کٹراہی (BBQ +
• میٹھے پکوان جیسے مٹھائیاں - کیک- آئس کریم اور پیسٹری
• ناشتہ حلوہ پوری اور پین کیک
• مختلف مشروبات - چائے - کافی
تنخواہ:
اہلیت کی بنیاد پہ تنخواہ 30 ہزار سے شروع….
الگ تنخواہ***:
• سالانہ چھٹیاں تنخواہ کے ساتھ -
• سالانہ کارکردگی پہ سالانہ بنیادی تنخواہ میں اضافہ-
• دو سال مسلسل نوکری اور کارکردگی کی بنیاد پہ دوسرے سال کےاختتام پہ ایک بنیادی تنخواہ کا بونس یا زندگی اور حادثاتی موت کی انشورنس -
رہائش اور کھانا
رہائش اور تین وقت کھانا فراہم کیا جائے گا-
اہم نوٹ برائےامیدوار کی تقرری:
امیدوار کی تقرری کھانا تیار کرنے کے ٹیسٹ - تیاری کا وقت اور کھانا پیش کرنے کے آداب نو ٹ کرنےکے بعد دی جائےگی-
:***قابل اطلاق شرائط و ضوابط موجود ہیں
رابطے کے لیے منیب بگوی
(View phone number) / (View phone number)