Description
فرونس پی وی2200انورٹر چار مہینے استعمال ہوا ہے جسٹ بالکل اوکے کنڈیشن میں صرف ایک سولر پلیٹ 575 واٹ کی ساتھ اپ چلا سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ چار پلیٹیں اٹیچ کر سکتے ہیں دو سال پارٹس اور ریپیئر وارنٹی اور سات سال ریپیئر وارنٹی راولپنڈی اسلام اباد میں ڈلیوری فری