Description
میں اپنا چلتاوہ 4/2 کا کاؤنٹر سارے سامان کے ساتھ دے رہا ہوں
سامان کی تفصیل
1 آلو کٹر مشین
2 چننیاں
2 ٹینکیاں
2 چولہے
1 ہوٹ پلیٹ
2 بڑے ٹب
1 بالٹی
4-5 مصالے کی برنیاں
3 کیچپ ،مایونس چٹنی کی بوتل
1 باول مصالہ مکسنگ کے لئے
1 بڑا گیس سیلنڈر
1 فاکس لائٹ
کوئی چیز مزید خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی
مزید تفصیل کے لئے w. app کریں
(View phone number)