Description
ایک عدد برگر،شوارما اور چپس کے مکمل سسٹم کے ساتھ کاؤنٹر مناسب کرائے پر اور بیچنے کیلئے دستیاب ہے
۱- برگر اور شوارما پلیٹ
۲-چپس کے مکمل سسٹم
۳- مکمل ایل ای ڈی لائٹس
۴- سلینڈر ۱ عدد
۵- الگ الگ برنر مکمل فٹنگ ک ساتھ
جس بھائ نے لینا ہو اس نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ
0/3/1/3/5/0/6/8/1/5/8