Description
السلام علیکم! میں فرنچ فرائز کا کارٹ بیچ رہی ہوں، ساتھ میں تمام لوازمات جیسے فرائز بنانے کے لیے سامان، سلنڈر، لائٹ وغیرہ بھی شامل ہیں۔ یہ بہت کم استعمال کیا گیا ہے۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو براہ کرم رابطہ کریں۔"
agr number na mila to plzz 2 3 baar try karaye mobile ma thora issue hai, thank you.