Description
بہت صاف ستھرا فریزر ہے کہیں سے گَلا ہوا نہیں ہے یہ فریزر کولنگ اچھی کرتا تھا کمپریسرخراب ہوگیا ہے مکمل کوپر کا چیمبر ہے کنڈنسر بھی تانبے کا ہے صرف کمپریسر ڈلے گا اور گیس چارج ہوگی باقی کوئی خرابی نہیں ہے بہت مناسب پیسے لگائے کم نہیں کرائیں اگر فریزر لینے دلچسپی ہو تو رابط کرلیں
(View phone number)