Description
یہ میں نے دو ماہ پہلے اپنے شوق سے ایک مکینک پر بنایا، جو کہ میں نے ابھی تک 15_20 کلومیٹر چلایا، سائز:10 نمبر فورویلر بایک ہے جس کو عربی لوگ دباب بولتے ہے
نوٹ۔(میں اسے دو لاکھ پر بھی بھیج نے کیلئے تیار نہیں، کیونکہ اس کی قیمت 3لاکھ سے اوپر ہیں،
(لیکن مجبوری کی وجہ سے بھیج رہا ہوں)
I built this four wheeler two months ago as a hobby on a mechanic, which I have driven 15-20 km till now, this is a four wheeler bike
SIZE»» 10numbers. The Arabs call it dabab.
Note. (I am not ready to sell it even for 2 lacs, as it is priced above 3 lacs, (but am selling it due to compulsion)