Description
اسلام وعلیکم
2007 ماڈل ٹوٹل اوریجنل
انجن ابھی تک نہیں کھلا
کاربوریٹر آئل پمپ مکمل وائرنگ چالو اور اوریجنل
فیول ایوریج 50 سے اوپر ہے لوکیشن میلسی شہر ضلع وہاڑی بہاولنگر نمبر کاغذات مکمل دونوں ٹائر حالت 80 فیصد بہترین ساؤنڈ اور گفٹ یاماہا لورز کے لیے