Description
یہ میرا اپنا رکشہ ہے روزگار کمپنی کا ہے میں بذات خود اپنا گھر کے لیے یوز کیا میں نے اس کے اوپر کوئی مزدوری نہیں کیا اور گاڑی بہت اچھی کنڈیشن میں ہے ٹائر باڈی بیٹری سب کچھ نیا ہے اور انجن سے بھی ٹھیک ہے اور گاڑی میں کوئی مکینیکل فالٹ نہیں ہے خرید لو اور چلاؤ اور اس کے ساتھ پرمٹ بھی ہے اور رجسٹریشن بھی ہے جس نے بھی لینا ہے وہ اس نمبر میرے ساتھ رابطہ کرو (View phone number) اور یہ دوسرا نمبر بھی ہے (View phone number)