All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Foodpanda rider 0
1 / 2

Foodpanda rider

Thokar Niaz Baig, Lahore
4 days ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameFoodpanda
Type of AdJob Offer
Salary from50000
Salary to80000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodWeekly
Position TypePart-time
Description
Welcome To Foodpanda لاہور میں اپنی مرضی کے کسی بھی ایریا میں کام کریں کسی بھی ٹائم پر کام کریں فوڈپانڈا نے کچھ دن کے لیے سیکیورٹی فیس 2500 سے کم کر 1500 کر دی ہے اس سہولت کا فائدہ اٹھاۓ اور ابھی فوڈپانڈا جوائن کریں اور 3000 کا نیوجوائنگ بونس حاصل کریں اگرآپ کے پاس موٹرسائیکل اور ٹچ موبائل-فون یے تو پارٹ ٹائم 4 سے 8 گھنٹے 20 ہزار سے 40 ہزار فل ٹائم 8 سے 12 گھنٹے 40 ہزار سے 60ہزار فل ٹائم 12سے 16 گھنٹے 60ہزار سے 90ہزار کمائیں فوڈپانڈا میں کام کرنے کے لیے آپ کے پاس یہ دستاویزات ہونے چاہیے 1 شناختی کارڈ 2 بجلی یا گیس کا بل جو لاہور کا ہو 3لرنر لائسینس Lerner lisence نہیں تو بعد میں بھی جمع کروا سکتے ہیں 4 سیکورٹی فیس1500( قابلِ واپسی ہوگی interested candidates contact me. (View phone number). for guide and more information
Location
Pakistan
Ad id 1089259362
Report this ad