All categoriesDropdown arrow
1 / 3
Rs 310,000

food sale

Model Colony, Lahore
18 hours ago
Details
TypeOthers
Description
فوڈ کارڈ رکشہ فور سیل میں اس پر چائنیز کھانے لگایا ہوا ہے اپ اس پر کوئی بھی کام کر سکتے ہیں بڑے شوق سے بنوایا تھا بیچنے کو دل نہیں کرتا میں باہر جا رہا ہوں اس لیے بیچنا پڑے گا بہت اچھی چیز ہے ایک دم فٹ ہے کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا جو کام کرنا ہے اس حوالے سے چار برتن خریدے ہیں اور شروع ہو جائے اپ اس کو کہیں بھی لے جا سکتے ہیں بھی چلا سکتے ہیں رات کو اپنے گھر لے ا سکتے ہیں نہ کرائے کی فکر نہ بجلی کے بل کی فکر نہ پانی کی جو حضرات انٹرسٹڈ ہیں صرف وہی رابطہ کریں اپنا کام اپنا بزنس کرنا چاہتے ہیں (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096717493
Report this ad