Description
فوڈ کارٹ برائے فروخت
اپنا فوڈ بزنس شروع کرنے کا بہترین موقع!
فرنٹ اور سائیڈ ونڈوز
پیچھے فل بند دروازہ
اندر سامان رکھنے کے لیے کیبنٹس
وِیلز لگے ہوئے ہیں، آسانی سے کہیں بھی لے جا سکتے ہیں
لوکیشن: ملتان
رابطہ کریں: (View phone number)
جلدی کریں، یہ موقع ضائع نہ کریں!